ETV Bharat / sports

بھارت۔انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ نے ٹاس جیتا - sports news

بھارت اور انگلینڈ کے مابین 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

India vs England Test series
India vs England Test series
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 3:36 PM IST

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی پہلی سیریز کے طور پر کھیلی جارہی بھارت۔انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں کھیلا جا رہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
  • بھارتی اسکواڈ:

وراٹ کوہلی(کپتان)، روہت شرما، اجنکیا رہانے، چیتیشور پُجارا، کے ایل راہل، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، رویندر جڈیجہ، شاردُل ٹھاکُر، جسپریت بُمراہ، محمد سمیع اور محمد سراج۔

  • انگلینڈ اسکواڈ:

جو روٹ(کپتان)، روری برنس، ڈومنک سِبلی، زیک کراؤلی، جانی بیئرسٹو، ڈینیئل لاورینس، جوس بٹلر(وکٹ کیپر)، سیم کرین، اولی رابنسن، اسٹورٹ براڈ اور جیمس اینڈرسن۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.