ETV Bharat / sports

آئی سی سی کا بیلز کو تبدیل کرنے سے انکار - بھارت

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے 'ہیوی ویٹ بیلز' کو تبدیل کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔

آئی سی سی کا بھاری بھرکم بیلز کو تبدیل کرنے سے انکار
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 3:19 PM IST

ورلڈ کپ میں بھاری بھرکم بیلز کی وجہ سے تنازع پیدا ہونے لگا ہے، اب تک 5 سے زائد مرتبہ گیند اسٹمپس پر لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کے واقعات رونما ہوچکے جس کی وجہ سے بالنگ ٹیم کو اہم مواقع پر شدید مایوسی کا بھی سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے میگا ایونٹ میں شریک اسٹار پلیئرز نے بھی آئی سی سی سے اس مسئلہ کا حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اسے نظر انداز کرتے ہوئے بیلز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے امکان مسترد کردیا ہے۔

اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ڈیوڈ وارنر ان سائیڈ ایج کے باوجود بیلز نہ گرنے کی وجہ سے میدان بدر ہونے سے محفوظ رہے تھے۔ جس پر بھارت کے کپتان وراٹ کوہلی نے بھی اس کو غیرمنصفانہ قرار دیا تھا۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.