ETV Bharat / sports

زمبابوے اور افغانستان ٹی ٹونٹی سیریز منسوخ - افغانستان سیریز منسوخ

زمبابوے کرکٹ نے افغانستان کے ساتھ گھریلو میدان پر اس سال اگست میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملوں کے سبب منسوخ کردیا ہے۔

Zimbabwe and Afghanistan T20 series canceled
زمبابوے اور افغانستان ٹی ٹونٹی سیریز منسوخ
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 8:45 PM IST

یہ فیصلہ ملک میں اچانک بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کے پیش نظر کیاگیا ہے۔ بورڈ نے حکومت سے سیریز کو ایک محفوظ ماحول میں کرانے کے لئے کچھ نرمی دینے کی اپیل کی تھی لیکن ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے کھیل اور تفریحی کمیشن نے مشورہ دیا کہ زمبابوے ابھی سیریز کے لئے افغانستان کی میزبانی کے لئے تیار نہیں ہے۔ .

زمبابوے کرکٹ کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر گیومر مکونی نے کہا ، "ہم ملک میں محفوظ طریقہ سے کرکٹ کے واپسی کے لئے پرجوش ہیں لیکن ہم حکومت کی صحت سے متعلق خدشات کو سمجھتے ہیں اور میچ کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے مفاد میں افغانستان سیریز منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.