ETV Bharat / sports

یجویندر چہل نے کوریوگرافر دھن شری سے منگنی کی - سہواگ نے مبارکباد دی

ٹیم انڈیا کے لیگ اسپنر یجویندر چہل نے کوریوگرافر دھن شری ورما سے منگنی کرلی ۔ انہوں نے انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی ہے۔

yuzvendra chahal got engaged to choreographer Dhan Shri
یجویندر چہل نے کوریوگرافر دھن شری سے منگنی کی
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 8:46 PM IST

چہل نے منگنی کے فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کنبے کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے لئے ہاں کہا۔ان کی منگیتر دھن شری کوریوگرافر ہونے کے ساتھ ہی ڈاکٹر اور یو ٹیوبر بھی ہیں۔

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی، سلامی بلے باز شکھر دھون ، ٹیم انڈیا کے فیلڈنگ کوچ روی شری دھر ، اسپنر واشنگٹن سندر اور تیزگیندباز بھونیشور کمار نے چہل کو مبارکباد دی۔

وراٹ نے چہل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’ آپ دونوں کو بہت مبارکباد، بھگوان آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔ سہواگ نے بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’ واہ چہل ، آپ نے بحران کو موقع میں تبدیل کردیا۔ بہت بہت مبارکباد۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.