ETV Bharat / sports

سچن تندولکر کے بعد اب یوسف پٹھان بھی کورونا سے متأثر - یوسف پٹھان

سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوسف پٹھان بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں، یوسف نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے یہ معلومات دی، یوسف سے پہلے بھارت کے سب سے معروف کرکٹر سچن تندولکر نے بھی اپنے آپ کو کورونا مثبت ہونے کی تصدیق کی تھی۔

yusuf pathan tests positive for covid 19
یوسف پٹھان بھی کورونا سے متأثر
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 10:58 PM IST

سچن تندولکر کے کووڈ-19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز ٹورنامنٹ میں ساتھ کھیلنے والے یوسف پٹھان کی بھی کووڈ-19 رپورٹ مثبت آئی ہے، انھوں نے خود یہ معلومات ٹویٹ کے ذریعہ دی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "میں آج کوویڈ۔19 سے متاثر ہوگیا ہوں، مجھ میں معمولی علامات ہیں، میں نے اس بات کی تصدیق کے بعد ہی گھر میں خود کو کورنٹائن کرلیا ہے اور ضروری احتیاطی تدابیر اور دوائیں لے رہا ہوں، میں ان لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ تمام لوگ جو کو میرے رابطے میں آئے ہیں انھیں خود بھی جلد ٹیسٹ کرانا چاہئے۔ "

tweet of yousuf pathan
یوسف پٹھان کا ٹویٹ

اس سے پہلے تندولکر نے بھی ٹویٹ کیا "میں نے آج کووڈ کا ٹیسٹ کروایا ہے اور میں کووڈ کے خلاف ہر قسم کا احتیاط برت رہا تھا لیکن میرا کووڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آیا ہے، مجھے بہت ہی ہلکی علامت ہے، میرے گھر کے تمام لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ "

انہوں نے بتایا " میں گھر میں تنہائی میں ہوں اور ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق تمام ضروری پروٹوکول پر عمل پیرا ہوں، میں ان تمام صحت پیشہ ور افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری کی اور ملک کے دوسرے لوگوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ تمام لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ "

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.