ETV Bharat / sports

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، گیندبازی کا فیصلہ - ویسٹ انڈیز

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمائیکا کے سبینا پارک کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جا رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، گیندبازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 8:31 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:47 PM IST

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بھارت کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

دو میچوں کی سیریز کا پہلامیچ بھارت 319 رنز کے بڑے فرق سے جیت کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی ہے اور دوسرا میچ جیت کر سیریز پر قبضہ کرنا چاہے گی۔

بھارت کی جانب سے پہلے میچ میں نائب کپتان اجنکیا رہانے نے بہترین بلے بازی کی تھی، انہوں نے پہلی اننگ میں 81 رنز جبکہ دوسری اننگ میں 102 رنز بنائے تھے جبکہ مڈل آرڈر بلے باز ہنوما وہاری نے ٹیم میں شمولیت کو درستے قرار دیتے ہوئے بہتر بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔

کپتان وراٹ کوہلی حالاںکہ پہلی اننگ میں سستے میں آؤٹ ہوگئے تھے لیکن دوسری اننگ میں 51 رنز بنائے۔

اس کے علاوہ وراٹ کوہلی پہلے میچ میں تین تیز گیند بازوں کو آخری 11 کھلاڑیوں میں شامل کیا تھا اور گیند بازوں نے انہیں مایوس نہیں کیا اور ایشانت شرما، جسپریت بمراہ اور محمد سمیع نے 18 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

ٹیم اس طرح ہے۔
بھارت: وراٹ کوہلی(کپتان)، اجنکیا رہانے(نائب کپتان)، لوکیش راہل، مینک اگروال، چیتشور پجارا، ہنوما وہاری، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، رویندر جڈیجہ، ایشانت شرما، محمد سمیع اور جسپریت بمراہ

ویسٹ انڈیز: جیسن ہولڈر(کپتان)، کریگ بریتھویٹ، جون کیمپبیل، شمرتھ بروکس، ڈرین براوو، جہمر ہیملٹن(وکٹ کیپر)، شیمرون ہیٹمائر، روسٹن چیز، کیمر روچ، رہکیم، کورنیوال اور شینون گیبرئیل

Last Updated : Sep 28, 2019, 9:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.