ETV Bharat / sports

كارنوال اپنی کار کردگی سے بے حد خوش ہیں - ویسٹ انڈیز کی ٹیم

افغانستان کے خلاف سنگلز ٹیسٹ میچ کے ہیرو رہے ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر رهكيم كارنوال نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے بے حد خوش ہیں اور اس کے لیے خدا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

كارنوال اپنی کار کردگی سے بے حد خوش ہیں
كارنوال اپنی کار کردگی سے بے حد خوش ہیں
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 8:06 PM IST

افغانستان کی بلے بازی کو پٹری سے اتارنے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے مین آف دی میچ رهكيم كارنوال نے کہا کہ میں اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ کیریئر کے دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹ نکالنا باعث سکون ہے۔ اس لیے میں خدا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلنا کسی بھی نوجوان کا خواب ہوتا ہے۔ بھارت میں کھیلی گئی سیریز اچھی تھی۔ یہاں کی پچ کیریبین جزائر کی پچوں کی جیسی ہیں ۔ اس کا ٹیم کو فائدہ ملا۔

قریب 140 کلو وزن کے كارنوال نے کیریئر کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے دس وکٹ حاصل کئے تھے۔ كارنوال نے پہلی اننگز میں 75 رنز دے کر سات وکٹ حاصل کئے جبکہ دوسری اننگز میں انہوں تین وکٹیں حاصل کیں۔

کپتان جیسن ہولڈر نے کہا کہ جیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔ ہمیں ہندستان کے خلاف مشکل سریز کھیلنی ہے۔ افغان ٹیم کے خلاف يها ں ملے تجربے کا فائدہ ہمیں ملے گا۔ ہم سال کا اختتام خوشگوار چاہتے ہیں۔ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو ہے جس نے یکجہتی کے ساتھ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.