ETV Bharat / sports

'محمد سمیع چاپلوس ہیں' - ویسٹ انڈیز

گزشتہ روز بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والے میچ میں محمد سمیع نے ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز شیلڈون کاٹریل کے جشن منانے کے اسٹائل کا مذاق اڑایا تھا، جس کے بعد کاٹریل نے سمیع پر تنقید کی۔

'محمد سمیع چاپلوس ہیں'
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 5:59 PM IST

واضح رہے کہ کاٹریل اپنے کھیل سے زیادہ وکٹ لینے کے بعد سلامی دینے والے اسٹائل کے لیے مشہور ہیں، وہ جب بھی وکٹ لیتے ہیں تو امپائر کی جانب جا کر آرمی اسٹائل میں سلامی دیتے ہیں جو کافی مشہور ہے۔

محمد سمیع کاٹریل کی نقل کرتے ہوئے
محمد سمیع کاٹریل کی نقل کرتے ہوئے

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں 30 ویں اوور میں جب یزویندر چہل نے کاٹریل کا وکٹ لیا تو محمد سمیع نے کاٹریل کو اسٹائل کی نقل کر کے ان کا مذاق اڑایا تھا جس پر ٹیم کے بقیہ کھلاڑی بھی ہنس رہے تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے بعد کاٹریل نے ٹویٹر پر محمد سمیع پر تنقید کرتے ہوئے انہیں چاپلوس کہا۔

انہوں نے لکھا کہ' بہت اچھی گیند بازی، مزہ آیا نقل کرنا ہی سب سے بڑی چاپلوسی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.