ETV Bharat / sports

رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست

2008 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے تجربہ کار اوپنر بلے باز وسیم جعفر نے رنجی ٹرافی میں 12 ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست
رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:40 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST

2008 میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی جانب سے ٹسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے تجربہ کار اوپنر بلے باز وسیم جعفر نے گھریلوکرکٹ رنجی ٹرافی میں 12 ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست
رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست

وسیم جعفر کیرل کے خلاف منگل کےروز رنجی ٹرافی مقابلے کے دوران اس ٹورنامنٹ میں 12 ہزار رن بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

جعفر نے 1996 میں رنجی میں ڈیبیو کیاتھا اور وہ ممبئی اور ودربھ کی طر ف سے رنجی میں کھیلے ہیں۔

وہ بھارت کے پہلے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے رنجی میں 150 میچ کھیلے ہیں ۔ سال 2018 میں وہ رنجی میں 11 ہزار رن بنانے والے بھی پہلے کھلاڑی بنے تھے۔

انہوں نے بھارت کے لئے 31 ٹسٹ میچوں میں 1944 رن بنائے۔ جعفر نے اپنے ٹسٹ کیریئر میں پانچ سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں بنائیں۔

انہوں نے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بھی بنائی ہے۔

وسیم جعفرنے رنجی میں 150 میچ کھیلے ہیں ۔ سال 2018 میں وہ رنجی میں 11 ہزار رن بنانے والے بھی پہلے کھلاڑی بنے تھے

97۔1996 میں فرسٹ کلاس کیرئیر کا آغاز کرنے والے عظیم بلے باز نے گھریلو کرکٹ میں کئی کارنامے انجام دیے۔ شاندار کار کردگی کی وجہ سے انہیں قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ ملی ۔

وسیم جعفر نے بھارت کی جانب سے 31 ٹسٹ میچوں میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں اس کے علاوہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں بھارتی جرسی زیب تن کرنے کا موقع ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.