ETV Bharat / sports

'لاک ڈاؤن میں جڈیجہ،ظہیر کے ساتھ وقت گزارنا چاہوں گا'

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:27 PM IST

کوروناوائرس کے خطرے کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں لاگو ہوئے لاک ڈاؤن کے درمیان سابق بھارت کے اوپنر بلے باز وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ٹیم کے سابق ساتھی اجے جڈیجہ اور ظہیر خان کے ساتھ وقت گزارنا پسند کریں گے۔

'لاک ڈاؤن میں جڈیجہ،ظہیر کے ساتھ وقت گزارنا چاہوں گا'
'لاک ڈاؤن میں جڈیجہ،ظہیر کے ساتھ وقت گزارنا چاہوں گا'

عالمی وبا بن چکے کوروناوائرس کی وجہ سے کھیل کی دنیا کافی متاثر ہوئی ہے اور اب دنیا بھر کی تمام کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں ۔ بھارت سمیت کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اور لوگوں سے احتیاطا گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے درمیان کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ كركبز اسٹریٹیجک ٹائم آؤٹ نامی اپنا نیا پروگرام لے کرآ رہا ہے جس میں کرکٹ کی دنیا کی تمام شخصیات سے جواب لئے جائیں گے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنا وقت کس طرح بتانا پسند کریں گے۔

اسٹریٹیجک ٹائم آؤٹ پروگرام کے دوران جب ویریندر سہواگ سے یہ پوچھا گیا کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ کیا پسند کریں گے، تو اس پر انہوں نے کہا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران جڈیجہ اور ظہیر کے ساتھ وقت گزارنا پسند کریں گے۔

کیونکہ جڈیجہ کو مسلسل بات کرنے کی عادت ہے جبکہ ظہیر سننا کافی پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں دونوں کے ساتھ اس دوران وقت گزارنا کافی اچھا رہے گا۔

اسٹریٹیجک ٹائم آؤٹ میں آگے هرشا بھوگلے، گورو کپور، مائیکل وان، ظہیر، آکاش چوپڑا اور محمد کیف سمیت کرکٹ دنیا کی تمام ہستیاں کو دکھایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.