ETV Bharat / sports

'بھارتی کرکٹ میں لکشمن کی حیرت انگیز شرکت'

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 9:36 PM IST

سابق کرکٹر وریندرسہواگ نے کہاکہ وی وی ایس لکشمن بھارتی کرکٹ ٹیم کی تاریخ کے کامیاب بلےبازوں میں سے ایک ہیں۔

'بھارتی کرکٹ میں لکشمن کی حیرت انگیز شراکت'

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز وریندر سہواگ نے ٹیم کھلاڑی وی وی ایس لکشمن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لکشمن نے بھارتی کرکٹ میں شاندار شراکت کی ہے۔

لکشمن نے سہواگ کے ساتھ اپنی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے ان کے اعتماد اور مثبت ہونے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سہواگ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھماکہ خیز اوپنرز میں سے ایک ہیں۔

سہواگ نے لکشمن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیشہ سے میرے اچھے دوست رہے ہیں اور بھارتی کرکٹ میں آپ کی شاندار شراکت ہے۔ آپ سب سے اچھے لوگوں میں سے ایک ہیں بھائی۔

قابل ذکر ہے کہ سہواگ اور لکشمن نے ایک ساتھ بہت زیادہ وقت گزارا ہے اور دونوں بلے بازوں کے مابین گہری دوستی رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.