ETV Bharat / sports

فیروز شاہ کوٹلہ میں وراٹ کوہلی اسٹینڈ - دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن

بھارتی کرکٹ کے کپتان اور ریكارڈز کے بے تاج بادشاہ وراٹ کوہلی کے گھریلو میدان فیروز شاہ کوٹلہ میں ایک اسٹینڈ کا نام وراٹ کوہلی اسٹینڈ نام سے منسوب کیا جائے گا۔

وراٹ کوہلی
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 10:22 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:01 AM IST

دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے ) نے یہ اعلان کیا ہے کہ یکے بعد دیگرے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرنے والے کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کے نام پر کوٹلہ گراؤنڈ میں ایک اسٹینڈ کو منسوب کیا جائے گا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وراٹ نے 11 برس قبل آج ہی کے دن یعنی 18 اگست کو اپنے بین الاقوامی کرکٹ کریئر کا آغاز کیا تھا۔

کوہلی فی الحال قومی ٹیم کے کپتان ہیں اور اپنے 11 سالہ بین الاقوامی کرئیر میں انہوں نے متعدد عالمی ریکارڈز بنائے ہیں اور اب ان کے نام فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا ایک اسٹینڈ منسوب کیا جائے گا۔

ڈی ڈی سی اے کے صدر رجت شرما نے اس بابت کہا کہ ٹیم انڈیا کے ارکان کے اعزاز میں دارالحکومت کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم كمپلیكس میں آئندہ 12 ستمبر کو ایک اعزازی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں وراٹ کے نام اسٹینڈ منسوب کئے جانے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تقریب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ مرکزی وزیر کھیل كرن رجیجو بھی تقریب میں مدعو رہیں گے۔

واضح رہے کہ وراٹ تیسرے کھلاڑی ہوں گے جن کے نام پر کوٹلہ کے اسٹینڈ کا نام رکھا جائے گا، اس سے پہلے بشن سنگھ بیدی اور مہندر امرناتھ کے نام پر کوٹلہ کے دو اسٹینڈ کے نام رکھے گئے ہیں لیکن یہ دونوں کھلاڑی ریٹائر ہو چکے ہیں اور ان کے ریٹائر ہونے کے کافی برسوں بعد اب کوٹلہ میں ان کے نام پر اسٹینڈ کے نام رکھے گئے جبکہ اس ہال آف فیم میں وراٹ سب سے نوجوان اور فعال کھلاڑی ہیں۔

رجت شرما نے مزید کہا کہ عالمی کرکٹ میں وراٹ کی شاندار کارکردگی پر ڈی ڈی سی اے کو فخر ہے۔

اس کے علاوہ وریندر سہواگ اور انجم چوپڑا دو دیگر ایسے کھلاڑی ہیں جن کے نام پر کوٹلہ کرکٹ گراؤنڈ کے گیٹ منسوب ہیں جبکہ ہال آف فیم سابق کپتان منصور علی خان پٹودی کے نام پر رکھا گیا ہے۔

رجت شرما نے کہا کہ کوٹلہ کو فخر ہے کہ وراٹ نوجوان کھلاڑی کے طور پر اس میدان پر کھیلے تھے اور انہوں نے کرکٹ کے میدان میں بے مثال ریکارڈز اپنے نا کئے ہیں۔

وراٹ کی کامیابیوں کو یادگار بنائے رکھنے کے لیے ڈی ڈی سی اے وراٹ کے نام پر ایک اسٹینڈ منسوب کر رہا ہے۔

ڈی ڈی سی اے صدر نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وراٹ کوہلی اسٹینڈ دہلی کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ذریعہ تحریک بنے گا اور ہمیں خوشی ہے کہ ٹیم کی کی قیادت کوہلی جیسے باصلاحیت کرکٹر کے ہاتھوں میں ہے۔

Intro:خدمت خلق کے لئے صبر کا پیکر بنیں: سوامی جی تتوروپانندہ

مسجد سے مختلف مذہبی رہنماؤں نے دیا امن و محبت کا پیغام

Body:خدمت خلق کے لئے صبر کا پیکر بنیں... سوامی تتوروپانندہ

بنگلور: ملک ہند بیشمار مذاہب، زبانیں و ثقافتوں کا گہوارہ ہے. یہ وہی ملک ہے جہاں ہمیشہ انسانیت کے مذہت کو فوقیت حاصل ہوئ ہے. ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، جین و انگنت مذاہب ملک کے ارض و طول میں رنگ برنگے پہولوں کے مانند ہیں جو خوشبو ہے بکھیرتے ہیں اور ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں. انہیں خیالات کے ساتھ اس مذہبی ہم آہنگی کا پروگرام شہر کے اندہرا نگر علاقہ کی مسجد ام الحسنین کے احاطے میں منعقد کیا گیا تھا.

اس موقع پر سوامی تتواروپانندہ نے کہا کہ ہمارے سماجی، سیاسی و تمام تر مسائل کی بنیادی کی وجہ ہمارے درمیاں کی دوریاں ہیں. لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ان دوریوں کو مٹائیں اور سبھی ادیان و مذاہب کے ماننے والے آپس میں اخوت و محبت کو فروغ دیں.

معروف عالم دین مولانا شبیر ندوی نے اس موقع پر سامعین سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں چلرہے پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر اس طرح کے اجلاس کی ضرورت زیادہ ہے. انہوں نے کہا کہ چند مخصوص فرقہ وارانہ طاقتیں اپنے سیاسی مفاد کی خاطر مختلف مذاہب کے درمیاں فساد برپا کر دوریاں پیدا کرنے میں لگی ہوئی ہیں اور ان حالات میں ہمیں چاہئے کہ عمدہ اخلاقیات کا مظاہرہ کریں، انسانیت کو خوب فروغ دیں اور مذہبی اقدار کو اپنے اعلیٰ و مخلص اعمال سے دیگر مذاہب کے لوگوں میں پیش کریں.

پروگرام میں شریک مہمانان نے اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کے مذہبی ہم آہنگی کے پروگرامس کو شہر بھر کے مساجد، گرجا گھر، گوردوارہ میں ہونے چاہئیں کہ ہم آپس میں پیار و محبت کو بانٹیں اور نفرت کو ختم کر سکیں.

اس پروگرام میں مختلف مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی، خاص طور پر سوامی تتوروپانندہ، اودایہ دھرمستھلا، بنجیت سنگھ، مہیندرہ جین اور ڈاکٹر میتھیو نے سامعین سے خطاب کیا.

مسجد ام الحسنین انتظامیہ کمیٹی کے صدر ضیاء اللہ شریف نے بتایا کہ وہ اس طرح کے اجلاس پچھلے 22 سالوں سے کرتے آرہے ہیں اور مذہبی ہم آہنگی و امن کا پیغام دیتے آرہے ہیں.

بائٹس...
1. سوامی تتوروپانندا، صدر، رام کر نہ مٹھ، ہلسور
2. مہیندرہ جین، سابق رکن، کرناٹکا اقلیتی کمیشن
3. بلجیت سنگھ، سابق رکن کرناٹکا اقلیتی کمیشن
4. مولانا محمد اسلم، مہتمم جامعہ غیث الہدا بنگلور
5. ضیاء اللہ خان، صدر مسجد ام الحسنین، اندھیرا نگر، بنگلور

Note... The video is being uploaded...

Should conduct such programs in all temples, Masjids, Churches and gurudwaras...
Not possible to lead life without making balance in life
The real independence is interdependence... Thay is the help and support of each other is the essence of life in society.
Build our nation on the basis of love
This way the Hatred could be ended
Love n affection should be the policy of life

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.