ETV Bharat / sports

انسٹاگرام پر وراٹ کوہلی کے 10 کروڑ فالوورز

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 7:43 AM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی ایک ایسے کرکٹر ہیں جنہوں نے کئی منفرد ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں۔

ویراٹ کوہلی نے کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے سوشل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام پر دھمال مچادیا ہے۔ جہاں وہ انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ ان کی اس کامیابی کا اعتراف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔

ویراٹ کوہلی کی کامیابی کا اعتراف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی کیا

آئی سی سی نے ایک گرافیکل تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ویراٹ کوہلی 10 کروڑ کلب میں شامل ہونے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ ہماری طرف سے بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو ڈھیر ساری مبارکباد

انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بنے ویراٹ کوہلی

واضح رہے کہ ان سے قبل کئی سلیبریٹیز اور اسپورٹس کے ستارے انسٹاگرام پر 20 کروڑ سے زائد فالوورز رکھتے ہیں۔ اسپورٹس کی شخصیات میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو کے 26 کروڑ سے زائد انسٹاگرام فالوورز ہیں۔

اسی طرح ریسلر "دی راک" کے انسٹاگرام پر 22 کروڑ سے زائد فالوورز ہیں، جبکہ لیونل میسی کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 18 کروڑ سے زائد اور برازیلین اسٹار نیمار کے چاہنے والوں کی تعداد 14 کروڑ سے زائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.