ETV Bharat / sports

وراٹ کوہلی نے ٹوئٹر پروفائل میں تبدیلی کردی، کیا ہے تبدیلی؟ - بالی ووڈ اداکارہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں 11 جنوری کو بیٹی کی پیدائش کے بعد وراٹ کوہلی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بائیو کو تبدیل کرلیا۔

ویراٹ کوہلی نے ٹوئٹر پروفائل میں تبدیلی کردی، کیا ہے تبدیلی

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:53 AM IST

کچھ واقعات اتنے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں کہ ان کی اہمیت کے حساب سے انسان کے لیے اپنی زندگی کی روایات میں بدلاؤ کرنا ناگزیر ہوجاتا ہے۔ اس کی تازہ مثال اس وقت سامنے آئی جب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے بھی ایسا کر دکھایا۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/10279926_image.JPG

دراصل وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے ہاں 11 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد اب وراٹ کوہلی نے اپنی زندگی اور رشتے میں آنے والی تبدیلی کو ٹوئٹر بائیو پر بھی مستقل طور پر لگالیا ہے۔ وراٹ کوہلی نے ٹوئٹر بائیو میں قابل فخر شوہر اور والد لکھ لیا ہے۔ اس سے قبل ان کی بائیو میں بھارتی کرکٹر، گیمر اور گاڑیوں کا شوقین لکھا ہوا تھا۔ وراٹ کوہلی کی جانب سے ان کی بائیو میں کی جانے والی تبدیلی ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔

ویراٹ کوہلی نے ٹوئٹر پروفائل میں تبدیلی کردی، کیا ہے تبدیلی
وراٹ کوہلی نے ٹوئٹر پروفائل میں تبدیلی کردی، کیا ہے تبدیلی

واضح رہے کہ اس وقت وراٹ کوہلی کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 40 ملین سے زیادہ ہے علاوہ ازیں انہوں نے 64 اکاؤنٹس کو فالو بھی کیا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.