ETV Bharat / sports

وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا - بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی

کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اداکارہ بیوی انوشکا شرما نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے پیر کو وزیر اعظم کئیرس فنڈ اور وزیر اعلی راحت فنڈ میں مدد دینے کا اعلان کیا

وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا
وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 8:04 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اداکارہ بیوی انوشکا شرما نے مسلسل ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے بعد اب کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے پیر کو وزیر اعظم کئیرس فنڈ اور وزیر اعلی راحت فنڈ میں مدد دینے کا اعلان کیا۔

وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا
وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا

کورونا کی وجہ سےبھارت سمیت دنیا بھر میں ملک متاثر ہوئے ہیں اور ایسے وقت میں کرکٹ اور کھیل کی دنیا کی تمام ہستیاں مدد کے لئے آگے آئی ہے۔ ہندستان میں کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

وراٹ نے اگرچہ کتنے روپے کی مدد دی ہے اس کا انکشاف نہیں کیا۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ دنوں پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے لوگوں سے شہریوں کی مدد کے لئے آگے آنے کا اعلان کیا تھا۔

وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا
وراٹ ،انوشکا نے راحت فنڈ میں عطیہ کیا

وراٹ نے ٹویٹ کر کے کہا کہ میں نے اور انوشکا نے وزیر اعظم کیئر فنڈ اور مہاراشٹر وزیر اعلی راحت فنڈ میں مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لوگوں کو اس قدر پریشان ہوتے دیکھنا کافی پریشان تھا۔ ہمیں امید ہے کہ ہم کسی طرح اس میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور لوگوں کی مدد کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.