ETV Bharat / sports

'عثمان خواجہ ایشزسیریز کے لیے فٹ ' - انگلینڈ

آسٹریلیا کے کرکٹرعثمان خواجہ نے تمام فٹنس ٹسٹ پاس کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف ایشیزسیریزکے پہلے ٹسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہیں۔

'عثمان خواجہ ایشزسیریز کے لیے فٹ '
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 2:16 PM IST

انگلینڈ اور آ سٹریلیا کے درمیان کل سے شروع ہونےوالی ایشیز سیریز کے پہلے ٹسٹ میچ میں عثمان خواجہ مکمل طور پر فٹ ہو چکے ہیں آسٹریلیا کے لیے نمبرتین پر بیٹنگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس کی اطلاع آسٹریلیائی ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے دی ہے ۔

'عثمان خواجہ ایشزسیریز کے لیے فٹ '
'عثمان خواجہ ایشزسیریز کے لیے فٹ '

انہوں نے کہاکہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں عثمان خواجہ آسٹریلیا کی فرسٹ الیون ٹیم میں شامل ہوں گے ۔پیٹرسیڈل کو باہر بیٹھایا جا سکتا ہے۔

آسٹریلئائی کوچ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں عثمان خواجہ زخمی ہو گیے تھے لیکن اب وہ تمام فٹنس ٹسٹ پاس کر چکے ہیں اور پہلے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جسٹین لینگر نے کہاکہ وہ ( عثمان خواجہ) صلاحیت مند کرکٹر ہیں۔ ان میں کسی مضبوط سے مضبوط بالنگ حملے کو ناکام بنانے کی بھر پور صلاحیت ہے۔ ان کا ٹسٹ کرکٹ میں 40 سے زائد کا اوسط ہے اس سے ہی ثابت ہو تا ہے کہ وہ کتنے اچھے کرکٹر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ سے نمبرتین پر شاندار کار کرد گی کی امید ہے۔ ان کی کامیا بی سے ہی آسٹریلیا ئی ٹیم میزبان انگلینڈ پر دباؤ بنانے میں کامیاب ہوسکتی ہے۔ اگر ٹھوس شروعات ملتی ہے تو دیگر کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہو جاتے ہیں اس سے حریف ٹیم دباؤ میں آ جاتی ہے۔

کوچ کاکہنا ہے کہ پیٹرسیڈل کو پہلے ٹسٹ میچ میں جگہ نہیں ملے گی ۔ وہ 2016 کے بعد ٹسٹ میچ نہیں کھیلا ہے۔ اس کے علاوہ ایک جگہ کے لیے میشل اسٹارک، جمس پیٹنسن اور جوس ہیجل ووڈ کے درمیان مقابلہ ہے۔

ہماری بیٹنگ اور بالنگ دونوں مضبوط ہے۔کھلاڑی توقع کے مطابق مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے تو پہلے ٹسٹ میچ کو دلچسپ اور سنسنی خیز بنایا جا سکتا ہے۔

بلے بازی میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ ، میشل مارش اور عثمان خواجہ ٹیم کے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.