ETV Bharat / sports

اسکاٹ لینڈ پر بنگلہ دیش کی جیت - اسکاٹ لینڈ کو 89 رنوں پر ڈھیر

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے بعد محمد الحس رائے کی شاندار بیٹنگ کی بد ولت بنگلہ دیش نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سےشکست دے کر انڈر۔19 ورلڈ کپ میں دوسری جیت درج

اسکاٹ لینڈپر بنگلہ دیش کی جیت
اسکاٹ لینڈپر بنگلہ دیش کی جیت
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 11:41 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:40 PM IST

جنوبی افریقہ کے پوٹسمبرگ گراؤنڈ میں کھیلے گیے گروپ سی کے ایک اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 89 رنوں پر ڈھیر کرنے کے بعد بنگلہ دیش نے 16.4اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے محمودالحسن35 رن اور توحید ہردوئے19 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہے۔

اسکاٹ لینڈپر بنگلہ دیش کی جیت
اسکاٹ لینڈپر بنگلہ دیش کی جیت

اس کے علاوہ آؤٹ ہونے والوں میں تنجید حسن(0)،پرویز حسین امیون(25رن)اورشمیم حسین(10رن)میں شامل ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے فیشرکیوگ تین وکٹ لے کر کامیاب گیندباز ثابت ہوئے۔

اس سے قبل اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 89 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے عظرشاہ 28رن بناکر نمایاں اسکورررہے۔ اس کے علاوہ کرنس (17رن)اور گوئے(11رن)

بنگلہ دیش کی جانب سے شریف السلام اور تنجید حسین کودودووکٹ ملے جبکہ شمیم حسین اور مرتنجے چودھری کو ایک ایک وکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.