ETV Bharat / sports

بھارت نے جاپان کو 10 وکٹوں سے روندا - انڈر ۔19 ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ

روی بشنوئی،کارتک تیاگی اور آکاش سنگھ کی عمدہ بالنگ کی بدولت بھارت نے پہلی مرتبہ آ ئی سی سی کے کسی ٹورنامنٹ میں کھیل رہی جاپانی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

حیدرآباد پر بنگال کی اننگز اور 303رنوں کی جیت

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 6:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:26 PM IST

بلومفونٹن گراؤنڈ میں انڈر ۔19 ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں بھارتی گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے سامنے جاپانی ٹیم ٹک نہیں سکی اور 22.5اوورز میں 41 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

حیدرآباد پر بنگال کی اننگز اور 303رنوں کی جیت
حیدرآباد پر بنگال کی اننگز اور 303رنوں کی جیت

41 رنوں کے ہدف کو بھارتی ٹیم نے 4.5اوورز میں بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف حاصل کرکے انڈر۔19 ورلڈ کپ میں بڑی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی۔

بھارت کی جانب سے یشوائی جیسوال ناٹ آؤٹ 20 رن اور کوشاگرا 13رن ناٹ آؤٹ بنائے۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلی مرتبہ آ ئی سی سی کے کسی ٹورنامنٹ میں کھیل رہی جاپانی ٹیم بھارتی گیندبازوں کے سامنے ٹک نہیں پائی۔

جاپان کے تمام بلے باز ڈبل فیگر تک پہنچ نہیں سکے، جاپان کی جانب سے نوگوچی اور ڈوبیل سات سات رن بنا کر نمایاں اسکوررہے۔

بھارت کی جانب سے روی بشنوئی کو چار،کارتک تیاگی کوتین اور آکاش سنگھ کو دووکٹ ملے جبکہ ایک وکٹ پٹیل کے کھاتے میں آ یا ۔

انڈر۔19 ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹینم کی یہ دوسری جیت ہے۔ اس سے قبل سر ی لنکا کو شکست دی تھی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے حوصلے بلند ہے اوراپنے گروپ کے اگلے میچ میں حریف ٹیم کو شکست دینے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.