ETV Bharat / sports

ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نوبال کا فیصلہ کرے گا

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:05 AM IST

آئی سی سی خاتون ٹی۔20 ورلڈ کپ کرکٹ میں ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نوبال کا فیصلہ کرے گا۔ اس کی اطلاع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دی ہے۔

ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نوبال کا فیصلہ کرے گا
ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نوبال کا فیصلہ کرے گا

آسٹریلیا میں اسی ماہ ہونے والے آئی سی سی خاتون ٹی -20 ورلڈ کپ کرکٹ میں ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نوبال کا فیصلہ کرے گا۔

خاتون ٹی -20 ورلڈ کپ 21 فروری سے آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جو آٹھ مارچ تک چلے گا۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے یہ جانکاری دیتے بتایا کہ ٹی وی امپائر ہر گیند پر گیند باز فرنٹ فٹ دیکھیں گے اور نوبال ہونے پر میدانی امپائر کو مطلع کریں گے۔

میچ کے دوران فرنٹ فٹ نوبال پر کئی بار تنازعہ ہو چکا ہے۔ ایسے میں آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے۔

آئی سی سی نے کہا کہ اسے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں ٹرائیل کیا تھا اور ٹی وی امپائر نے تمام گیندوں پر فرنٹ فٹ نوبال پر نظر رکھی تھی۔

آئی سی سی نے بیان جاری کر کہاکہ تھرڈ امپائر ہر گیند کے بعد فرنٹ فٹ پر نظر رکھے گا اور نوبال ہونے پر میدانی امپائر کو مطلع کرے گا۔

کرکٹ میں ٹیکنالوجی کا استعمال کر فیصلہ لینے کا ایک اچھا تجربہ رہا ہے اور ہمیں امید ہے کہ اس سے خاتون ٹی -20 ورلڈ کپ میں فرنٹ فٹ نوبال پر فیصلے میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.