ETV Bharat / sports

ٹیسٹ کرکٹ میں بدلاؤ

عالمی چیمپیئن انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین یکم اگست سے شروع ہونے والی ایشیز سیریز میں کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ پر نام اور نمبر درج ہوگا، جو کسی بھی بین الاقوامی میچ میں پہلی مرتبہ ہوگا۔

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 1:05 PM IST

ٹیسٹ کرکٹ میں بدلاؤ

ٹیسٹ کرکٹ کی 142 سالہ تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ٹیسٹ میچ کے یونیفارم پر کھلاڑیوں کے نام اور نمبر درج ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کو شائقین میں مزید مقبول بنانے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچوں میں کھلاڑیوں کے یونیفارم پر نمبر اور ان کا درج کیا جائے گا، اس سے قبل ٹیسٹ میچوں کے یونیفارم پر کھلاڑیوں کا نام اور نمبر نہیں ہوتا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کی تصویر شیئر کی جس مین ان کی ٹی شرٹ پر پیچھے کی جانب اس کا نام اور نمبر درج ہے، تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے ' ٹیسٹ جرسی کے پیچھے نام اور نمبر! روٹ کا نمبر 66 ہے۔'

آئی سی سی کے اس نئے قدم پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

کچھ کرکٹ شائقین اسے آئی سی سی کا قابل تعریف قدم کہہ رہے ہیں تو کچھ مداح اسے کرکٹ کی روایت سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہوگا جب بین الاقوامی میچ میں کھلاڑیوں کے یونیفارم پر ان کا نام اور نمبر درج ہوگا جبکہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے گھریلو میچوں کھلاڑیوں کی ٹی شرٹس پر ان کا نام درج ہوتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.