ETV Bharat / sports

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رانچی پہنچیں

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 8 مارچ کو رانچی میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں رانچی پہنچیں
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 6:32 PM IST

جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کے لیے دونوں ٹیمیں آج رانچی کے برسامنڈا ایئرپورٹ پہنچیں۔ اس کے بعد انہیں سخت سکیورٹی کے درمیان ہوٹل پہنچایا گیا۔

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں رانچی پہنچیں

اس دوران کھلاڑیوں کی ایک جھلک پانے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

واضح رہے بھارت نے کل ناگپور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان آسٹریلیا کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 8 رنز سے شکست دی ۔بھارت سریز میں 2-0 سے آگے ہیں۔

DESK... JHA.. RNC...
06/03/2019..
FID NO.. 371..
NAUSHAD AKHTAR..
VISUAL... AIRPORT SE NIKALTE KHILADI...

SLOGN.... BHARAT R AUSTRELIA KI TEEM RANCHI PAHUNCHI...
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رانچی پہنچی

رانچی: 8مارچ کو جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں ہونے والے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی میچ کو لیکر آج دونوں ٹیم رانچی کے برسامنڈا ایئرپورٹ پہنچی. جہاں سے سخت سکیورٹی کے درمیان دونوں ٹیموں کو ہوٹل پہنچایا گیا. اس دوران کھلاڑیوں کی ایک جھلک پانے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ ایئرپورٹ پر موجود تھے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.