ETV Bharat / sports

سید مشتاق علی ٹرافی: محمد اظہرالدین کی 37 گیندوں میں تیز سنچری - Mushtaq Ali Trophy

محمد اظہرالدین نے بدھ کے روز ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سید مشتاق علی ٹرافی میں ممبئی کے خلاف کیرالا کو آٹھ وکٹوں سے فتح دلوانے میں اہم کرردار ادا کیا۔ اور ٹیم کے اسکور کو مضبوط بنانے کے لیے ٹورنامینٹ کی دوسری تیز رفتار 37 گیندوں میں تیز سنچری اسکور کی۔

سید مشتاق علی ٹرافی: محمد اظہرالدین کی 37 گیندوں میں تیز سنچری

author img

By

Published : Jan 14, 2021, 2:13 PM IST

کورونا وبا کے دوران، وائرس سے متاثر ہوکر کھیلوں کے سیزن میں کئی کھیل متاثر ہوئے ہیں۔ اسی میں سے ایک کرکٹ بھی ہے۔ تاہم بی سی سی آئی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد سید مشتاق علی ٹرافی ٹی۔20 ٹورنامینٹ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ بدھ کے دن ممبئی اور کیرالا کا مقابلہ تھا۔ جس میں کیرالا نے ممبئی کو شکست دے دی۔ میچ کی خاص بات اظہرالدین نے صرف 54 گیندوں پر 137 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی اور کیرالا کو 197 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرنے میں مدد ملی۔

سید مشتاق علی ٹرافی: محمد اظہرالدین کی 37 گیندوں میں تیز سنچری
سید مشتاق علی ٹرافی: محمد اظہرالدین کی 37 گیندوں میں تیز سنچری

ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیرالا نے زبردست شروعات کی۔ اور ابتدائی وکٹ کے لیے 129 رنز اسکور کیے، اوپنرز روبن اتھپا اور اظہرالدین شروع ہی سے جارحانہ انداز میں کھیل رہے تھے۔ اس جوڑی نے اسکور بورڈ کو تیز حرکت میں جاری رکھا اور ٹیم کو جلد ہی 100 رنز ے تک پہنچادیا، اظہر الدین نے صرف 20 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی۔

10ویں اوور میں شمس زیڈ ملانی نے رابن (33) کی وکٹ حاصل کی۔ جس کے بعد سنجو سیمسن میدان میں اترے، تاہم ان کی جلد ہی وکٹ کھو جانے کے باوجود کیرالا نے ہدف کا پیچھا کرنے کی رفتار میں رکاوٹ نہیں ہونے دی۔ اظہرالدین ممبئی کے باؤلرز کی بالس کو برابر باؤنڈری کے لئے بھیجتے رہے ، اسی کے ساتھ اظہر الدین نے صرف 37 گیندوں میں ہی اپنی سنچری مکمل کرلی۔

100 IN 37 BALL

Sensational stuff this is from Mohammed Azharuddeen

What a knock this has been from the Kerala opener

Sensational stuff this is from Mohammed Azharuddeen.

ممبئی کی شروعات بھی اچھی ہوئی، جب یشسوی جیسوال اور آدتیہ تارے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے 88 رنز کی پارٹنر شپ کی اور ٹیم کو بڑے اسکور کی جانب لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شیوم ڈوبے نے 13 گیندوں پر 26 رنز بنائے جبکہ ایس این خان نے صرف 9 بالز میں 17 رنز جوڑے۔ کیرالا کے لئے جلاج سکسینا اور آصف کے ایم نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

مختصر اسکور یوں رہا: کیرالا 201/2 (محمد اظہرالدین 137 * (54) ، رابن 33 (23) ، شمس زیڈ ملنی 1/41) ممبئی کو 196/7 (آدتیہ تارے 42 (31) ، یشسوی جیسوال 40 (32) ، آصف کے ایم 3/25)

اس طرح ریاست کیرالا نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.