ETV Bharat / sports

سری لنکا کا پاکستان کے مختصردورے کا امکان - پاکستان

دوسال بعد سر ی لنکا کرکٹ ٹیم کا مختصرفارمیٹ کی سیریز کے لیے پاکستان کے دورے کا امکان روشن ہو گیا ہے۔

سری لنکا کا پاکستان کے مختصردورے کا امکان
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:41 PM IST

سری لنکا کے وزیر ہارین فرنانڈو نے کہاکہ اس وقت ہم اپنی قومی کرکٹ ٹیم کوطویل فارمیٹ کی سیریز کے لیے پاکستان بھجینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ لیکن مختصر فارمیٹ کے میچوں کے لیے سری لنکا کی ٹیم کو پاکستان بھیج سکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان میں طویل فارمیٹ کی سیریرکھیلنا مشکل ہے مگر کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ون ڈے اورٹی ۔20 کی سیریز کھیل سکتے ہیں۔

ہارین فرنانڈو کے مطابق کے پاکستان کے دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاسکتا ہے مگر اتناطے ہے کہ رواں سال کے آ خری سری لنکا کی ٹیم کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ون ڈے اورٹی۔20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ ون ڈے اور ٹی۔20 میچوں کی سیریز پاکستان میں کھیلیں گے ۔ دوٹسٹ میچوں کی سیریزکے لیے متحدہ عرب امارات چلے جائیں گے۔

پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال خراب ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنی سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلتے آ رہی ہے۔

واضح رہے کہ مارچ 2009 کے بعد اکتوبر2017 میں سر ی لنکا کی ٹیم پاکستان کے لاہور میں آٹھ برسوں میں پہلا ٹی۔20میچ کھیلی تھی۔

غورطلب ہے کہ مارچ2009 میں سری لنکا کی ٹیم پر دہشت گردانہ حملے کاواقعہ رونما ہوا تھاجس میں آٹھ عام شہری مارے گیے تھے جب کہ ساتھ سر ی لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.