ETV Bharat / sports

بھارتی کھیلوں کے لیے نیا سال 2020 بہت اہم ثابت ہوگا

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 9:12 PM IST

بھارتی کھیلوں کے لیے نیا سال 2020 بہت اہم ثابت ہونے جا رہا ہے ۔ بھارت کھیل کو اپنی سمت طے کرنے کیلئے نئے سال میں ہونے جا رہے ٹوکیو اولمپکس میں اپنی تاریخ کا بہترین مظاہرہ کرنا پڑے گا۔

بھارتی کھیلوں کے لیے نیا سال 2020 بہت اہم ثابت ہوگا
بھارتی کھیلوں کے لیے نیا سال 2020 بہت اہم ثابت ہوگا

سال 2020 میں بھارتی کھیلوں کے لیے ٹوکیو اولمپکس کے بعد آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والا 20-20 عالمی کپ بھی خاصا اہم ہو جائے گا۔ نیا سال کئی اولمپک تمغے جیتنے والوں کی قسمت کا فیصلہ کرے گا اور جبکہ نئے ستاروں بھی اس سال اپنی قسمت آزمائیں گے۔

بھارت نے 2016 کے گزشتہ ریو اولمپکس میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور ایک چاندی اور ایک کانسی کے طور پر صرف دو تمغے جیتے تھے۔ریو کے اس مظاہرے کے بعد حکومت نے فوری قدم اٹھاتے ہوئے اگلے تین اولمپکس کے لئے فوری طور پر منصوبہ بندی کے ہدایات دیئے تھے

تاکہ 2028 کے اولمپکس تک ہندوستان اس کی کارکردگی کو نئی بلندیوں پر لے جا سکے۔ ہندوستان کی یہ بھی کوشش ہے کہ وہ 2032 کے اولمپکس کی میزبانی حاصل کرے. لیکن اس سے پہلے اسے اپنی کارکردگی کو عالمی سطح کے مطابق لانا ہوگا۔

من پریت کا کہنا ہے کہ ٹیم کے پاس کئی ایسے کھلاڑی ہیں جوٹوکیو میں تاریخ رقم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نئے سال میں مرد ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ اور 2020 میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

ہندوستان دو سال میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں گزشتہ دو خطاب جیت چکا ہے۔خواتین ہاکی ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپک کا ٹکٹ حاصل کیا۔ خواتین ٹیم 2018 ایشیائی کھیلوں کے فائنل میں جاپان سے شکست کھا کر براہ راست اولمپکس کا ٹکٹ حاصل کرنے سے چوک گئی تھی.

لیکن کپتان رانی کی قیادت میں ٹیم نے سال بھر شاندار مظاہرہ کیا اور کئی اچھی ٹیموں کو شکست دی۔ جاپان میں ہوئے اولمپک ٹیسٹ ایونٹ میں خواتین ٹیم نے چین اور جاپان کو شکست دی اور آسٹریلیا کے ساتھ ڈرا بھی کھیلا۔
ہندوستانی مرد جونیئر هاكي ٹیم کے لیے بھی 2019 شاندار سال رہا جہاں اس نے سلطان جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ٹیم اب 2020 میں ہونے والی جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کرے گی جو 2021 کے جونیئر ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ہوگا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.