ETV Bharat / sports

افغان کرکٹر قیس احمد سے خصوصی گفتگو - اترپردیش

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت میں افغان کرکٹر قیس احمد نے کہا کہ 'میرٹھ کے اسپورٹس سازو سامان پر پوری دنیا کو بھروسہ ہے کیوں کہ میرٹھ میں تیار ہونے والے کرکٹ ساز و سامان معیاری ہوتے ہیں۔

افغانستانی کرکٹر قیس احمد
افغانستانی کرکٹر قیس احمد
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 10:10 PM IST

Updated : Dec 2, 2019, 10:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ نے عالمی سطح پر اسپورٹس انڈسٹری میں منفرد مقام حاصل کیا ہے یہی وجہ ہے کہ میرٹھ میں تیار کرکٹ کے ساز و سامان قومی و بین الاقوامی سطح پر مقبول ہیں۔

افغانستانی کرکٹر قیس احمد، ویڈیو

جبکہ بیشتر کرکٹ کھلاڑی بذات خود میرٹھ آکر کرکٹ کے ساز و سامان خریدتے ہیں۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کے گیند باز قیس احمد بھی کرکٹ کا سازوسامان خریدنے کے لیے میرٹھ کی ایس ایف کمپنی میں تشریف لائے۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارت ہمارا دوسرا مادر وطن ہم بھارت کے نا صرف ساز و سامان استعمال کرتے ہیں بلکہ بھارتی کرکٹ کھلاڑیوں سے کافی کچھ سیکھتے ہیں۔

قیس احمد نے مزید کہا کہ 'افغان کرکٹ ٹیم، کرکٹ کے افق پر تیزی سے ابھر رہی ہے، جس کی وجہ سے نوجوانوں کی کافی امیدیں وابستہ ہیں اور افغانستان کرکٹ بورڈ نوجوانوں کو کھیلنے کا موقع بھی دیتا ہے۔

انہوں نے آئی پی ایل کے متعلق کہا کہ 'انڈین پریمیئر لیگ نے کرکٹ کو دلچسپ بنانے میں کافی اہم کردار ادا کیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ نے عالمی سطح پر اسپورٹ انڈسٹری میں انفرادی مقام حاصل کیا ہے یہی وجہ ہے کہ قومی و بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کے سازو سامان فروخت کیے جاتے ہیں اور بیشتر بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی بذات خود میرٹھ آکر کرکٹ کے ساز و سامان خریدتے ہیں.

Body:افغانستان کے کرکٹ ٹیم کے گیند باز قیس احمد بھی کرکٹ کا سازوسامان خریدنے کے لیے میرٹھ کے ایس ایف کمپنی میں آئے ہوئے تھے اسی دوران ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ میرٹھ کے اسپورٹس سازو سامان پر پوری دنیا کو بھروسہ ہے اور میرٹھ کے کرکٹ سازو سامان معیاری ہوتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ بھارت ہمارا دوسرا مادر وطن ہم بھارت کے نہ صرف سازوسامان استعمال کرتے ہیں بلکہ بھارتی کرکٹ کھلاڑیوں سے کافی کچھ سیکھتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ افغانستان کرکٹ ٹیم دنیاں میں ابھرتی ہوئی ٹیم ہے جس کے جانب نوجوانوں کی کافی امیدیں وابستہ ہیں اورافغانستان کاکرکٹ بورڈ نوجوانوں کو کھیلنے کا موقع بھی دیتا ہے. انہوں نے آئی پی ایل کے متعلق کہا کہ کرکٹ میچ کو دلچسپ بنانے میں کافی اہم کردار ادا کیا اور امید ہے کہ آئی پی ایل جیسی میچز مزید بہتر کرنے میں کامیاب ہوں گی.

Conclusion:
Last Updated : Dec 2, 2019, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.