ETV Bharat / sports

سورو گنگولی کے بھائی کورونا پازیٹیو - کورونا ٹیسٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی کے بڑے بھائی اسنیہاسیش گنگولی کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

Snehasish Ganguly
Snehasish Ganguly
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 1:26 AM IST

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے سکریٹری اور بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کے بڑے بھائی اسنیہاسیش گنگولی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

اسنیہاسیش گنگولی کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ ہوا تھا جس میں ان کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

اسنیہاسیش کے کورونا متاثر ہونے کے بعد ان کی پوری فیمیلی کو بھی کوارنٹین کر دیا گیا ہے جس میں بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی بھی شامل ہیں کیوں کہ 8 جولائی کو سورو گنگولی کا یوم پیدائش منایا گیا تھا جس میں اس کی فیمیلی کے تمام افراد شریک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.