ETV Bharat / sports

گنگولی نے 2000 کلو چاول کا عطیہ کیا - سورو گنگولی نے 2000 کلو چاول کا عطیہ کیا

سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ 25 سال بعد بیلور مٹھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضرورت مندوں کے لئے 2000 کلو چاول دیئے۔

سورو گنگولی نے 2000 کلو چاول کا عطیہ کیا

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:46 PM IST

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی نے آج ملک میں کورونا کے سبب لاک ڈاؤن کے پیش نظرہاوڑہ میں رام کرشن مشن کے صدر دفتر بیلور مٹھ کا دورہ کیا۔

سورو گنگولی نے 2000 کلو چاول کا عطیہ کیا

اس ادارے کو تقریبا 2000 کلو چاول کا عطیہ کیا ، جس نےکورونا کے پیش نظر ہر طرح کی اجتماعی مجلس معطل کررکھی ہیں ۔

سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ 25 سال بعد بیلور مٹھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضرورت مندوں کے لئے 2000 کلو چاول دیئے۔

گنگولی کو بیلور مٹھ کے اندر ایک بیٹری سے چلنے والے رکشہ پر مٹھ کے سوامی جی کے ساتھ دکھایا گیا ہے اور گنگولی نے ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں ۔ واضح رہے کہ بیلور مٹھ کو سوامی ویویکانند کے ذریعہ قائم کیا گیا تھا۔

گنگولی کو بیلور مٹھ کے ذریعے مٹھ میں سوامی جی کا ایک چھوٹا دودھیا مجسمہ بھی پیش کیا گیا،جس میں سوامی جی دھیان کی حالت میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہندوستانی حکومت نے 21 دن کا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جو 14 اپریل تک جاری رہے گا۔ گنگولی لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اورانہوں نے پچاس لاکھ روپے کے چاول دینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.