ETV Bharat / sports

مندھانا کے دوہزار رن مکمل

ا سٹار خاتون بلے باز سمرتی مدھانا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز رفتار 2000 رن بنانے والی پہلی بھارتی کرکٹر بن گئی ہیں، اس ریکارڈ کی صورت میں انہیں مرد ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مندھاناکے دوہزاررن مکمل
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 7:07 PM IST

بھارتی خواتین ٹٰیم کی اسٹار بلےط بازمندھانا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف یہاں ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 74 رنز کی میچ فاتح اننگز کھیلی تھی اور ٹیم کی چھ وکٹ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی کے ساتھ بھارت نے سریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔

خاتون بلے باز نے 63 گیندوں میں نو چوکے اور تین چھکے لگا کر 74 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے ون ڈے کی 51 اننگز میں 2000 رنز بنائے اور ون ڈے میں سب سے تیز رفتار 2000 رنز کے ہندسے کو چھو نے والی بیلنڈا کلارک اورمیگ لینگ کے بعد تیسری خاتون بلے باز بن گئی ہیں۔

23 سالہ مندھانا 51 ون ڈے میچوں میں 43.08 کی اوسط سے 2025 رنز ہو گئے ہیں۔ ان کے نام ون ڈے کیریئر میں چار سنچری اور 17 نصف سنچری درج ہیں۔

بھارتی خاتون اور مرد کرکٹروں میں صرف شکھر دھون نے ون ڈے میں سب سے تیز رفتار 2000 رن پورے کئے ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی 48 اننگز میں کی تھی جبکہ وراٹ نے 53 اننگز میں یہ ہندسہ چھوا تھا۔ مندھانا نے 51 اننگز میں یہ کامیابی درج کی ہے۔

آسٹریلیا کی میں بیلنڈا خاتون کرکٹروں میں سب سے تیز رفتار 2000 رن بنانے والی دنیا کی سب سے ٹاپ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 41 اننگز میں جبکہ ان کی ٹیم کے ساتھی لینگ نے 45 اننگز میں یہ اسکور بنایا ہے۔

وہیں مردوں میں جنوبی افریقہ بلے باز ہاشم آملہ 40 اننگز کے ساتھ دنیا میں سب سے تیز رفتار 2000 ون ڈے رنز مکمل کرنے والے سرفہرست بلے باز ہیں۔

Intro:Body:

THURSDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.