ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں تبدیلی کاامکان

روہت شرما نے جمعرات کو یہاں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے اہم ٹوئنٹی 20 مقابلے کیلئے آخری الیون میں تبدیلی کے اشارے دیئے۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں تبدیلی کاامکان
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:18 PM IST

بھارت کے کارگزار کپتان روہت شرما نے سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن میں کھیلے جانے والے میچ سے قبل یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ تبدیلی کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن یہ راجکوٹ کی پچ پر منحصر ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں تبدیلی کاامکان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں تبدیلی کاامکان

بھارت نے دہلی میں پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کو 7 وکٹوں سے گنوا دیا تھا جس کے بعد دوسرا میچ تین میچوں کی سیریز میں کرو یا مرو کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ میچ میں گیندباز خلیل احمد اور كرنال پانڈیا مہنگے ثابت ہوئے تھے جبکہ میڈیم تیزگیندباز شوم دوبے بھی فلاپ رہے تھے۔ ٹیم 148 کے اسکور کا دفاع نہیں کر سکی تھی۔

روہت نے کہاکہ ہماری بلے بازی اچھی ہے اور مجھے نہیں لگتا اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے. لیکن ہم پچ کا جائزہ لیں گے اور اسی کے مطابق ٹیم کے مفاد میں فیصلہ کریں گے۔

ہم نے جن تیز گیندبازوں کو دہلی میں اتاراتھا وہ وہاں کی پچ کے مطابق گیندبازی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔

اپنا 100 واں میچ کھیلنے جا رہے کپتان نے ساتھ ہی کہا کہ انہیں امید ہے کہ راجکوٹ کی پچ ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی پچ سے بہتر ہوگی اور گیندبازوں کو یہاں مدد ملے گی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.