ETV Bharat / sports

روہت شرما دنیا کے 31 ویں بلے باز بن گئے

روہت نے فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے میں اپنی اننگز کا 46 واں رن بنانے کے ساتھ ہی یہ کامیابی حاصل کر لی۔

author img

By

Published : Mar 14, 2019, 6:25 PM IST

روہت شرما دنیا کے 31 ویں بلے باز بن گئے

ٹیم انڈیا کے یک روزہ میچ کے نائب کپتان روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 8000 رنز مکمل کیے ہیں۔

سلامی بلے باز نے 206 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔

روہت نے فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے میں اپنی اننگز کا 46 واں رن بنانے کے ساتھ ہی یہ کامیابی حاصل کر لی۔

واضح رہے روہت 8000 رنز مکمل کرنے والے دنیا کے 31 ویں اور بھارت کے آٹھویں بلےباز بن گئے ہیں۔

یاد رہے بھارتی کرکٹ کھلاڑیوں میں روہت سے پہلے
یہ کامیابی سچن تندولکر، سوربھ گانگولی، وراٹ کوہلی، راہل دراوڑ، مہندر سنگھ دھونی، محمد اظہر الدین اور یوراج سنگھ نے حاصل کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.