ETV Bharat / sports

روہت نے کورونا سے لڑنے کے لئے دئے 80 لاکھ

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:57 PM IST

کرکٹ کی دنیا میں ہٹ مین کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر روہت شرما نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم راحت فنڈ میں 80 لاکھ روپےعطیہ کرنے کا اعلان کیا ۔

روہت نے کورونا سے لڑنے کے لئے دئے 80 لاکھ
روہت نے کورونا سے لڑنے کے لئے دئے 80 لاکھ

بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما نے عالمی وبا بن چکے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے منگل کو 80 لاکھ روپے دیے۔

کورونا سے لڑنے کے لئے کھیل کی دنیا کی مختلف ہستیاں سامنے آکر حکومت کو مدد دے رہی ہیں۔ 32 سالہ اوپنر روہت نے وزیر اعظم کیئر فنڈ میں 45 لاکھ، مہاراشٹر وزیر اعلی راحت فنڈ میں 25 لاکھ، زومیٹو فيڈنگ انڈیا کو پانچ لاکھ اور ویلفیئر اسٹرے ڈوگزکو پانچ لاکھ روپے دیئے ہیں۔

روہت نے ٹویٹ کر کے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کو واپس پٹری پر لانا ہے جس کے لئے میں نے وزیر اعظم کیئر فنڈ میں 45 لاکھ، مہاراشٹر وزیر اعلی راحت فنڈ میں 25 لاکھ، فيڈنگ انڈیا کو پانچ لاکھ اور ویلفیئر آف اسٹرے ڈوگز کو پانچ لاکھ روپے دیے ہیں ۔ یہ وقت وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔

روہت سے پہلے ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا نے بھی مدد کا ہاتھ آگے بڑھایا تھا۔ اس کے علاوہ کرکٹ آئکن سچن تندولکر، بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی، سریش رینا اور اجنکیا رہانے سمیت کئی دیگر کرکٹرز نے بھی مدد دینے کا اعلان کیا تھا۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے اور ملک میں مجموعی کورونا وائرس کے 180 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1251 ہو گئی ہے

جبکہ تین اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے ۔وزارت صحت نے پیر کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 1251 کیسزکی تصدیق ہو چکی ہے۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 81ہزار518 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور 3305 لوگوں کی اس وائرس کی زد میں آنے کے بعد موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.