ETV Bharat / sports

رشبھ پنت انگلینڈ روانہ - بی سی سی آئی

سلامی بلے باز شکھر دھون کے زخمی ہونے کی وجہ سے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رشبھ پنت
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 5:21 PM IST

بی سی سی آئی کے فیصلے کے بعد پنت فوری طور پر انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

رشبھ پنت
رشبھ پنت

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری بنانے والے سلامی بلے باز شکھر دھون کو انگوٹھے میں چوٹ لگی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں تین ہفتوں تک آرام کرنے کے لیے کہا ہے۔

شکھر دھون کو انگوٹھے میں چوٹ لگی تھی
شکھر دھون کو انگوٹھے میں چوٹ لگی تھی

عالمی کپ اسکواڈ سلیکشن کے دوران قیاس آرائی کی جا رہی تھی کہ رشبھ پنت کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر انہیں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.