ETV Bharat / sports

انستوپ مجمدار کی سنچری، بنگال کے نووکٹوں پر 275 رن

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 6:23 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:39 PM IST

انستوپ مجمدار کی 120 رنوں کی غیر مفتوح اننگز کے باوجود کرناٹک کے خلاف بنگال نے رنجی ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل کے پہلے دن نووکٹوں کے نقصان پر 275 رن بنالئے ہیں

انستوپ مجمدار کی سنچری، بنگال کے نووکٹوں پر 275 رن
انستوپ مجمدار کی سنچری، بنگال کے نووکٹوں پر 275 رن

پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگال نے نو وکٹوں کے نقصان پر 275 رن بنا لئے ہیں۔ انستوپ مجمدار 120 رن اور ایشان پورل بغیر کھاتہ کھولے وکٹ پر موجود ہیں۔

اس سے قبل مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے رنجی ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں مہمان ٹیم کرناٹک کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری بنگال کی ٹیم کی شروعات مایوس کن رہی اور صفر کے اسکور پر ابھمنو رمن میتھن کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔

بنگال کے 17 رنوں کے مجموعی اسکور پر کپتان ابھیمنو ایشورن بھی 15 رن بنا کر پریشد کرشنا کی گیند پر آ ؤٹ ہو گئے ۔

اس کے بعد تجربہ کار کرکٹر منوج تیواری آٹھ رنوں کے انفرادی اسکور پر گوتم کی گیند پر آ ؤٹ ہو ئے ۔

سدیپ چٹرجی(20رن)،آسیش نندی(17رن)،سریوتس گوسوامی(0) بنا کر جلد آؤٹ ہو گئے ۔

آل راؤنڈر شنہباز احمد نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے 35 رن بنا میتھن کے تیسرے شکار بنے۔

آکاش دیپ تین چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 44 رنوں پر عمدہ بیٹنگ کررہے تھے تبھی گوتم نے ایل بی ڈبلیو کرکے پویلین چلتا کیا۔ مکیش صرف سات رن بنا کر آ ؤٹ ہوئے۔

ایک اینڈ سے انسپوت مجمدار شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 173 گیند وں پر 18 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آ ؤٹ 120 رن بنا ئے ۔

پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگال نے 82 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 275 رن بنا لئے ہیں۔

کرناٹک کی جانب سے ابھنو میتھن کو تین جبکہ پریشدکرشنا،مورے اور گوتم کو دودووکٹ ملے۔

شاندار سنچری اننگز کھیلنے والے انستوپ مجمدار نے کہاکہ دوسرے اینڈ سے وکٹیں گرنے کے سبب محاط انداز میں بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔

انہوں نے کہاکہ کوشش کریں گے کہ 300 رنوں کا اسکور کھڑا کرکے مہمان ٹیم پر دباؤ بنا یا جا سکے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.