ETV Bharat / sports

راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت

شبہاز احمد کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگال نے راجستھان کو دلچسپ میچ میں دو وکٹوں سے شکست دے دی۔

راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت
راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:06 PM IST

اس جیت کی بدولت بنگال اپنے ایلیٹ گروپ اے میں سات میچوں میں 26 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ گجرات 29 پوائنٹ اور آندھرا پردیش 27 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب پہلی اوردوسری پوزیشن پرم ہے۔

راجستھا ن کے 320 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بنگال کے اوپنر بلے باز کوستو گھوش (64 رن)اور ابھینوایشورن(62رن) نے پہلے وکٹ کے لئے 115 رنوں کی شاندار شراکت داری کی۔

راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت
راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت

دونوں اوپنر بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان منوج تیواری بغیر کھاتہ کھولے سنگھ کی گیند پر کیچ آ ؤٹ ہوئے ۔اس کے بعد ابھمنو رمن بھی 13 رن بنا کر چلتے بنے۔

انستوپ مجمدار35 رن بناکر تنویرالحق کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ سریوتس گوسوامی 21 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ نندی(20 رن)اور آکاش دیپ(22 رن)بنا کر آ ؤٹ ہوئے

لیکن دوسرے اینڈ پر شبہاز احمد نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چار چوکوں اور دودچھکوں کی مدد سے 61 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہتے ہوئے اپنی ریاستی ٹیم کو دووکٹوں سے اہم جیت دلائی۔

جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان راجستھان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں241 رن اور دوسری اننگز میں201 رن بنائے

بنگال نے اپنی پہلی اننگز میں 1محض 123 رن بنا کر آ ل آ ؤٹ ہو گئی جبکہ دوسرے اننگز میں آ ٹھ وکٹوں پر 320 رن بنا ئے۔

بنگال کے سبہاز احمد کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر انہیں مین آ ف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا۔

راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت
راجستھان پر بنگال کی دو وکٹوں سے جیت

بنگال کے کپتان منوج تیواری نے مقابلہ دلچسپ اور سنسنی خیز رہا۔ ہمارے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور راجستھان پر دلچسپ جیت دلانےمیں اہم رول ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ رنجی ٹرافی کے اگلے میچ میں بھی جیت کاسلسلہ جاری رکھنے کے ارادے سے میدان میں اتریں گے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.