ETV Bharat / sports

بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں - بنگال کے456 رنوں کے ہدف کے تعاقب

اڈیشہ کو برابری پرروک کر بنگال کی کرکٹ ٹٰیم رنجی ٹرافی 20۔2019 کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیا ب رہی۔

بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں
بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 5:25 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:20 AM IST

کٹک کے ٹینگی میں واقع ڈریمس گراؤنڈ میں کھیلے دوسرے کوارٹر فائنل میں بنگال کے456 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں اڈیشہ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں خراب موسم کے سبب کھیل روکے جانے تک بغیرکسی نقصان کے 39 رن بنا سکی۔ میچ بغیر کسی نتیجے پر ختم ہو ا۔

بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں
بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں

اڈیشہ کی جانب سے سرانگی(24 رن)اور شانتانو مشرا (14رن) بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہے۔

پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کی بنیاد پر بنگال کو سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزازحاصل ہو ا۔

اس سے قبل بنگال پہلے کھیلتے ہوئے انستوپ مجمدارکے157 رن اور شہبااحمد کے82 رنوں کی بدولت 332 رن بنا کر آ ل آ ؤٹ ہوئی۔

سریوتس گوسوامی(78رن)،شبہازاحمد(64رن)،ابھیمنورمن(67رن)کی بدولت دوسری اننگز میں بنگال نے 373 رن بنا کر سمٹ گئی۔

بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں
بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں

اڈیشہ نے اپنی پہلی اننگز میں 250 رن اور دوسری اننگز میں 39 رن ہی بنا سکی ۔

بنگال کے بلے باز انستوپ مجمدار کو شاندار سنچری اننگز کھیلنے کی بنیاد پر انہیں مین آف دی میچ کاایوارڈ دیاگیا۔

بنگال کے کپتان ابھیمنو ایشورن نے کہاکہ رواں سیزن میں ہماری کارکردگی شانداررہی ہے۔ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنا ہمارے لئے اہم ہے۔ سیمی فائنل نہیں بلکہ خطابی معرکے میں کھیلنا ہمارا اصل ہدف ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم اپنی طرف سے فائنل میں پہنچنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔ سیمی فائنل ہوم گراؤنڈ میں کھیلنا ہے اس سے ہمیں نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ہوم گراؤنڈ میں ہماری ٹیم حریف کے لئے مشکل چیلنج ثابت ہو سکتی ہے لیکن مہمان ٹیم کو کسی بھی قیمت پر نظرانداز نہیں کرسکتے ہیں

بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں
بنگال رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں

اس کے ساتھ ہی رنجی ٹرافی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ دونوں سیمی فائنل آئندہ 29 فروری کو کھیلا جا ئے گا۔

راجکوٹ میں سوراشٹراور گجراٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی تو کولکاتا کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں میزبان بنگال کا کرناٹک سے مقابلہ ہوگا۔

اس سے قبل تیسرے کوارٹرفائنل میں کرناٹک نے جموں کشمیر کو 167 رنوں سے شکست دے کر رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.