سابق بلے باز پروین امرے بھارتی ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے کا خواہش ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے علاوہ سابق آل راؤنڈر رابن سنگھ نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق پروین آمر ے میں بین الاقوامی کرکٹ کے وسیع تجربہ ہے ۔وہ کرکٹ کے اتار چڑھاؤ سے اچھی طرح سے واقف ہیں۔اس کے علاوہ آ ئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلس کے کوچ بھی ہیں۔
پروین آمرے نے کہاکہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے دراخوست دی ہے ۔ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کچھ کرنا چا ہتاہوں۔