ETV Bharat / sports

آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پریکٹس میچ - بھارت

رواں ماہ 30 مئی سے شروع ہونے والےعالمی کپ کے لیے ٹیموں نے پریکٹس میچ کھیلنا شروع کر دیا ہے، تمام ٹیموں کو دو دو پریکٹس میچ کھیلنا ہے۔

آج بھارت اور نیوزی لینڈ کا پریکٹس میچ
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:25 AM IST

عالمی کپ کے وارم اپ میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ ہوگا۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پریکٹس میچ میں بھارت کی جانب سے وراٹ کوہلی کپتان ہوں گے تو نیوزی لینڈ کی کمان کین ولیمسن کے ہاتھوں میں ہوگی۔

میچ دوپہر تین بجے اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پریکٹس میچ دونوں ٹیموں کے لیے اپنی تیاریوں کو پرکھنے کا موقع ہوگا اور اس سے پتہ چلے گا کی ان کی تیاریاں کتنی ہوئی ہیں اور ان میں کیا کمی ہے۔

اس میچ میں بھارت کو نمبر چار کے بلے باز کے تعلق سے جاری تذبذب سے راحت ملنے کی امید ہے۔

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے پہلے ہی کہا تھا کہ ٹیم کے پاس اس نمبر کے لیے بہت سے اختیارات ہیں ایسے میں دیکھنا ہوگا کہ کون اس ذمہ داری کو سنبھالے گا۔

اہم میچوں کے آغاز سے پہلے پریکٹس میچ ہونے سے ٹیموں کو انگلینڈ کے ماحول میں اپنے آپ کو ڈھالنے کا موقع ہے۔

Intro:Body:

fff

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.