ETV Bharat / sports

محمد عامر ٹی۔20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلیں گے - محمد عا مر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیندباز محمد عامر کو ٹی۔20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ کاؤنٹی کرکٹ ایسکس نے انہیں پروفیشنل ویزا دینے کا اعلان کیا۔

محمد عامر ٹی۔20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلے گیے
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 2:04 PM IST

Updated : Aug 1, 2019, 7:27 PM IST

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹا ئرمنٹ کا اعلان کرچکے تیز گیند باز محمد عا مر کو کاؤنٹی ٹیم ایسکس کی جانب سے ٹی ۔20 بلاسٹ میں کھیلنے کے لیے پیشہ وارانہ ویزا مل گیا ہے ۔

محمد عامر ٹی۔20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں کاؤنٹی ٹیم ایسکس کی نمائندگی کریں گے ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پاکستانی تیز گیندباز ایسکس کی جانب سے انگلش کاؤنٹی ٹیم ہیمپ شائر کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے پریکٹس شروع کر دی ہے۔

محمد عامر نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے ویزا کیٹگری تبدیل کرنے کے لیے درخواست کی تھی ۔

واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر چند دنوں قبل ٹسٹ کرکٹ سے ریٹا ئرمنٹ کا اعلان کرکے سب سے کو حیران کردیا تھا۔ تیز گیندباز ون ڈے اور ٹی۔20 فارمیٹ میں کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 1, 2019, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.