ETV Bharat / sports

پاکستانی فاسٹ بالرحسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کریں گے - لڑکی

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر بھارت سے دلہن لے جانے کے لیے تیار ہے ۔ حسن علی ہریانوی لڑکی سے آئندہ ماہ اگست میں شادی کرنے والے ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بالرحسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کریں گے
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:23 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی بھارت کے ہریانہ کی لڑکی سے شادی کرنے والے ہیں۔ بھارت کے مختلف اخبارات نے اس کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فاسٹ بالر حسن علی ہریانہ کی لڑکی شامیہ آرزو کے ساتھ آئندہ ماہ 20 اگست کو نکاح کررہے ہیں۔نکاح کی یہ تقریب متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں ہو گی۔

حسن علی کی ہونے والی ہلیہ ایمرٹس ایئرلائن میں اینجیئر ہیں۔ پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے اس کی تصد یق کر تے ہوئے کہاکہ دونوں خاندانوں کے درمیان اس رشتے کولے کر بات چیت چل رہی ہے تاہم ابھی تک رشتہ فائنل نہیں ہواہے۔

واضح رہے کہ حسن علی کی شامیہ آرزو سے شادی ہوتی ہے تو یہ پہلا موقع نہیں ہوگا جب کسی پاکستانی کرکٹر نے بھارتی لڑکی سے شادی کی ہو ۔اس سے قبل عظیم بلے باز ظہیر عباس ، کرکٹر اور اداکار محسن علی خان، شعیب ملک بھارتی خاتون سےشادی کرچکے ہیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.