ETV Bharat / sports

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد کا انتقال - پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 84 سال تھی۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد کا انتقال

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 11:00 PM IST

سابق ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر سید وزیر علی کے بیٹے خالد وزیر نے 1954 میں پاکستان کے لئے دو ٹیسٹ کھیلے تھے۔ انہوں نے اپنا آغاز 1954 میں لارڈز گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف کیا تھا۔ وہ 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے اور چیسٹر میں آخری سانس لی۔

خالد نے دو میچوں میں صرف 14 رن بنائے تھے۔ انہوں نے 18 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جس میں انہوں نے 271 رنز بنائے اور 14 وکٹیں لیں۔ انہیں دو فرسٹ کلاس میچوں کے بعد پاکستان ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا لیکن اس دورے کے بعد وہ دوبارہ فرسٹ کلاس میں نہیں کھیلے اور ان کا کیریئر صرف 19 سال کی عمر میں ختم ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.