ETV Bharat / sports

عماد وسیم کا  شادی کرنے کا فیصلہ

پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم بہت جلد شادی کرنے والے ہیں ۔ انہوں نے پاکستانی نژاد انگلینڈ کی ایک لڑکی کو پسند کیا اور رواں اسلام آباد میں نکاح کریں گے

عماد وسیم کا  شادی کرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:57 PM IST

پاکستانی کرکٹ ٹیم فاسٹ باولر حسن علی کے بعد آل راینڈر عماد وسیم بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔انہوں نے انگلینڈ سے دلہن ڈھونڈ لی ہے ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق عماد وسیم اس وقت انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ آ ئندہ 26 اگست کو پاکستانی نژاد برطانوی دوشیزہ ثانیہ اشفاق سے ان کی شادی ہو گی۔
عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی سے ایک ہفتے کی چھٹی لے کر اسلام آباد پہنچیں گےاو ر شادی کے بعد وہ پھر باقی کاؤنٹی میچوں کے لیے انگلینڈ روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی ثانیہ سے پہلی ملاقات لندن میں ہوئی تھی ۔ دونوں کے اہل خانوں نے شادی کی تیاری شروع کردیں ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی اور بھارت کے ہریانہ کے چندولی کی رہنے والی ایمرٹس ایئرلاین میں اینجیئرنگ کے عہدے پر فا ئز شامیہ سے شادی کی خبریں منظر عام پر آ ئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.