ETV Bharat / sports

پاکستانی کھلاڑی ٹریننگ کیمپ میں حصہ نہیں لیں گے - پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے انگلینڈ کے مجوزہ دورہ سے قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ٹیم کو ٹریننگ کیمپ میں جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

پاکستانی کھلاڑی  ٹریننگ کیمپ میں حصہ نہیں لیں گے

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:13 PM IST

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا کی وجہ سے آپریشنل، لاجسٹک اور سکیورٹی چیلنجوں کے پیش نظر تربیتی کیمپ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھلاڑی اور معاون عملہ انگلینڈ روانہ ہونے سے پہلے لاہور میں ملیں گے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

پاکستانی کھلاڑی  ٹریننگ کیمپ میں حصہ نہیں لیں گے
پاکستانی کھلاڑی ٹریننگ کیمپ میں حصہ نہیں لیں گے

دورہ انگلینڈ سے قبل تربیتی کیمپ نہ ہونے سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے مشکل ہوسکتی ہے۔ پی سی بی نے حال ہی میں یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لئے بلے بازی کا کوچ مقرر کیا تھا۔ بورڈ نے کھلاڑیوں کو بھی میدان میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، لیکن پی سی بی کو رواں سال اگست میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی سیریز کی توقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.