ETV Bharat / sports

پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر - پاکستان سپر لیگ2020 کے پانچویں ایڈیشن

پاکستان سپرلیگ 2020 میں ملطان سلطانس اور کوئٹی گلیڈیٹرز کے درمیان کھیلاگیا میچ ایک گیند پھینکے بغیرہی بارش کی نذر ہو گیا ۔

پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر
پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 11:39 PM IST

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ2020 کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانس اور دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ ہوگیا۔

پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر
پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر

پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ملتان سلطانس کی ٹیم پہلے ہی اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر ہے۔

اس میچ کی منسوخی کے سبب کوئٹہ کے اگلے راؤنڈ تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے کیونکہ کوئٹہ کے سات پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بھی تمام ٹیموں میں سب سے کم ہے۔

اس سب کے باوجود کوئٹہ کو نہ صرف اپنا اگلا میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہےبلکہ یہ بھی امید رکھنی ہے کہ دیگر ٹیمیں اپنے میچ ہاریں۔

پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر
پی ایس ایل کا میچ بارش کی نذر

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے جانے والے پانچ میچوں میں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تین جبکہ ملتان سلطانس کو دو میں فتح حاصل ہوئی ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں اس سے قبل یہ دونوں ٹیمیں ملتان سلطانس کے ہوم گراؤنڈ پر مدِ مقابل آئی تھیں جہاں ملتان نے کوئٹہ کے خلاف 30 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔ اس میچ میں ملتان سلطانس کے رائلی روسو کی اپنی سابقہ ٹیم کے خلاف عمدہ سنچری نمایاں رہی تھی۔

اب تک اس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک آٹھ میچ کھیلے ہیں جن اسے تین میں فتح اور پانچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب ملتان سلطانز کی پرفارمنس انتہائی اچھی رہی ہے اور اس نے اب سات میں سے پانچ میچوں میں فتح حاصل کی ہے، ایک ہارا ہے اور ایک میچ بارش کے باعث منسوخ ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.