ETV Bharat / sports

ایک میچ سات ریکارڈز

author img

By

Published : May 13, 2019, 3:25 PM IST

Updated : May 13, 2019, 3:32 PM IST

انڈینپریمیئر لیگ کے 12 ویں سیزن کا اختتام ہو گیا، گزشہ شب کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں ایک بار پھر روہت کی کپتانی والی ممبئی انڈیئنز نے بازی ماری۔

ایک میچ سات ریکارڈز

ہار جیت سے پرے اس سیزن کے آخری میچ میں دوبارہ ریکارڈز کی بارش ہوئی اس میچ میں دونوں ٹیم کے کپتان روہت شرما اور دھونی سمیت دوسرے کئی کھلاڑیوں نے بھی ریکارڈز قائم کیے۔
آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں میچ میں بنے کچھ خاص ریکارڈز کے بارے میں۔

چینئی سپر کنگز کے وکٹ کیپر کپتان مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے کامیاب وکٹ کیپر بن گئے ہیں

کامیاب وکٹ کیپر: دنیش کارتک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چینئی سپر کنگز کے وکٹ کیپر کپتان مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے کامیاب وکٹ کیپر بن گئے ہیں، انہوں نے اپنے آئی پی ایل کیریئر میں وکٹ کے پیچھے 132 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

چینئی سپر کنگز کے اسپنر عمران طاہر آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے اسپن بولر بن گئے ہیں

پرپل کیپ: چینئی سپر کنگز کے اسپنر عمران طاہر آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے اسپن بولر بن گئے ہیں طاہر نے اس سیزن میں 26 وکٹ حاصل کیے۔

ہاردک پانڈیا نے اس سیزن میں 16 میچوں میں 402 رنز بنائے

ہاردک پانڈیا: ہاردک پانڈیا نے اس سیزن میں 16 میچوں میں 402 رنز بنائے، انہوں نے پہلی بار ایک سیزن میں 400 سے زائد رنز بنائے۔

ممبئی انڈیئنز نے چوتھی بار آئی پی ایل خطاب پر قبضہ کیا ہے

چوتھا خطاب: ممبئی انڈیئنز نے چوتھی بار آئی پی ایل خطاب پر قبضہ کیا ہے اسی کے ساتھ وہ سب سے زیادہ بار خطاب جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

روہت شرما اکلوتے ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں جو 5 بار آئی پی ایل خطاب فاتح ٹیم کا حصہ رہے ہیں

ایک کھلاڑی پانچ خطاب: روہت شرما اکلوتے ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں جو 5 بار آئی پی ایل خطاب فاتح ٹیم کا حصہ رہے ہیں انہوں نے بطور کھلاڑی ڈیکن چارجرس حیدرآباد ٹیم کی بھ نمائندگی کی ہے اس کے بعد انہوں نے بطور کپتان 4 بار خطاب اپنے نام کیے ہیں۔

روہت شرما ممبئی انڈیئنز کی جانب سے آئی پی ایل میں 4000 رنز والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں

ٹیم کے لیے 4000 رنز: روہت شرما ممبئی انڈیئنز کی جانب سے آئی پی ایل میں 4000 رنز والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

ڈیوڈ وارنر تین آرینج کیپ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں

آرینج کیپ: ڈیوڈ وارنر تین آرینج کیپ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، وارنر نے 2015 میں 562 رنز اور 2017 میں 641 رنز بنا کر آرینج کیپ پر قبضی کیا تھاجبکہ اس سیزن میں انہوں نے 692 رنز بنا کر ریکارڈ تیسری مرتبہ یہ کامیابی حاصل کی۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : May 13, 2019, 3:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.