ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے26ویں میچ میں دہلی کیپٹلس کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کے بعد کے کے آر کپتان دنیش کا رتک نے کہاکہ 20سے25 رن کم اسکور کیاجس کے سبب حریف ٹیم پر دباؤنہیں بنایا جاسکا۔
شبھم گل کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان بلے باز کی اننگز خاص رہی مگر اور وکٹ پر رک کر کھیلنا چا ئیے تھا۔ غلط وقت پر آندرے رسل کے آؤٹ ہونے سے ہم25رن پیچھے رہ گئے۔
شکست پرکوئی بہانہ بازی نہیں: دنیش کارتک - کپتان دنیش کا رتک
دہلی کیپٹلس کے ہاتھوں شکست پر کولکاتا نائٹ رائڈرس کے کپتان دنیش کا رتک نے کہاکہ شکست پر بہانہ بازی نہیں کرسکتا۔ہارہارہے۔ اس کے بعد نئی شروعات کرنے کی ضرورت ہے۔
شکست پرکوئی بہانہ بازی نہیں:دنیش کارتک
ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے26ویں میچ میں دہلی کیپٹلس کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کے بعد کے کے آر کپتان دنیش کا رتک نے کہاکہ 20سے25 رن کم اسکور کیاجس کے سبب حریف ٹیم پر دباؤنہیں بنایا جاسکا۔
شبھم گل کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان بلے باز کی اننگز خاص رہی مگر اور وکٹ پر رک کر کھیلنا چا ئیے تھا۔ غلط وقت پر آندرے رسل کے آؤٹ ہونے سے ہم25رن پیچھے رہ گئے۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion: