ETV Bharat / sports

چوتھا ٹی۔20میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی - چوتھے ٹی۔20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری چوتھے ٹی۔20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔

چوتھا ٹی۔20میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
چوتھا ٹی۔20میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 12:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:41 PM IST

واضح رہے کہ آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نہیں کھیل رہے ہیں اور انکی جگہ ٹیم کی کپتانی ٹم ساؤتھی کر رہے ہیں۔

چوتھا ٹی۔20میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی
چوتھا ٹی۔20میچ: بھارت کی پہلے بلے بازی

بھارتی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن کے ویسٹپیک اسٹیڈیم میں پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ بھارتی ٹیم پہلے اس سیریز کو 3۔0 سے اپنے نام کر چکی ہے۔

بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں ٹی 20 سیریز میں پہلی بار نیوزی لینڈ ٹیم کو شکست دی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے اب تک اس گراؤنڈ پر 11 ٹی۔20 میچ کھیلے ہیں جن میں سے آٹھ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے تو وہیں صرف تین میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیم اس گراؤنڈ پر ٹی۔20 میچوں میں سری لنکا، آسٹریلیا اور انگلینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہیں 11 میچوں میں نیوزی لینڈ نے دو بار بھارت کے خلاف کھیلی ہے اور دونوں میچوں میں بھارت کو شکست دی ہے۔

چوتھے ٹی۔20 میچ کے لیے بھارت کے ممکنہ کھلاڑی:
سنجو سیمسن، لوکیش راہل، وراٹ کوہلی، شریئس ایئر، منیش پانڈے، شیوم دوبے، واشنگٹن سندر، شاردل ٹھاکر، یوزویندر چہل، جسپرت بمراہ اور نویدیپ سینی۔

نیوزی لینڈ کا ممکنہ کھلاڑی:
مارٹن گپٹل، کولن منرو، ٹام بروس، راس ٹیلر، ٹم سیفرٹ، مچل سانٹنر، اسکاٹ کوگلیجین، ٹم ساؤدی، ایش سوڈھی، ہیمش بینیٹ اور ڈیرل مچل۔

Intro:Body:

sports

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.