ETV Bharat / sports

اکرم کی طرح کوئی سوئنگ نہیں کراسکتا:بولٹ - Bolts are impressed with Wasim Akram's bowling

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے کہا کہ 'پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی طرح کوئی بالر گیند کو سوئنگ نہیں کراسکتا۔'

اکرم کی طرح کوئی سوئنگ نہیں کراسکتا:بولٹ

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:10 PM IST

نیپئیر: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی طرح کوئی بالر گیند کو سوئنگ نہیں کراسکتا۔

انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں ٹرینٹ بولٹ نے وسیم اکرم کی خوب تعریف کی اور کہا کہ 'ان کے بہت سے پسندیدہ کھلاڑی ہیں لیکن کوئی بھی وسیم اکرم کی طرح بال سوئنگ نہیں کراسکتا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی کھلاڑی وسیم اکرم کی بالنگ نے انہیں بہت متاثر کیا۔'

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 414 اور 356 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 502 وکٹس حاصل کر رکھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.