ETV Bharat / sports

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

پہلے میچ میں شاندار فتح کے بعد بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرا ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں آج آکلینڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

New Zealand decided to bat first after winning the toss
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 12:08 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:13 PM IST

بھارت نے ایڈن پارک گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں زبردست فتح حاصل کرتے ہوئے اپنے دورہ نیوزی لینڈ کی شاندار شروعات کی۔

اس میچ میں میزبان ٹیم واپسی کرنے کی پوری کوشش کرے گی، پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں بھارت اس وقت 1-0 سے سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔

میزبان ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے پہلے میچ کے بعد کہا کہ ٹیم کو تینوں میدانوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

پہلے میچ میں کیوی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 203 رنز کا اسکور بنایا لیکن گیند بازوں نے اس ھدف کو بچانے میں ناکام رہے۔

بھارتی ٹیم: روہت شرما ، لوکیش راہل، ویراٹ کوہلی، شریس آئیر، شیوم ڈوبے ، منیش پانڈے ، رویندر جڈیجا ، شاردال ٹھاکر، محمد شامی، یوزویندر چہل ، جسپریت بمراہ

نیوزی لینڈ ٹیم: مارٹن گپٹل، کولن منرو، کین ولیمسن، کولن ڈی گرینڈوم ، راس ٹیلر ، ٹم سیفرٹ، مچل سینٹنر، بلیئر ٹکنر، ٹم ساؤتھی، ایش سوڈھی، ہمیش بینیٹ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.