ETV Bharat / sports

پاکستان کو شکست دے کے نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف 101 رن سے جیت کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا ہے۔

icc
icc
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 5:29 PM IST

پاکستان نے 373 رن کا تعاقب کرتے ہوئے تین وکٹ پر 71 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا اور دن کے اختتام سے قبل صرف 4.3 اوور پہلے ہی پاکستان کی اننگز 271 رن پر ڈھیر ہوگئی۔

نیوزی لینڈ اس جیت کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے اب 117 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کے پاس آسٹریلیا کے برابر116 پوائنٹ تھے لیکن اعشاریہ کے بعد کے پوائنٹس کی بدولت آسٹریلیا پہلے اور نیوزی لینڈ دوسرے نمبر پر تھی۔

آسٹریلیا کو میلبورن میں بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 101 رن سے شکست دی جس کا اسے رینکنگ میں فائدہ ملا اور وہ پہلے نمبر پر پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.