ETV Bharat / sports

نودیپ سینی کو آئی سی سی کی وارننگ

بھارت کے فاسٹ بالر نویدیپ سینینے اپنے جرم کو تسلیم کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری جیف کرو کی تجویز کردہ سزا کو قبول کرلیا ہے۔

نودیپ سینی
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 1:50 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فلوریڈا میں ٹی-20 کے دوران ویسٹ انڈیز کے بلے باز نکولس پورن کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد بھارت کے فاسٹ بالر نویدیپ سینی کو خوشی منانے کے طریقے پر باظابطہ وارننگ دی ہے۔

نودیپ سینی نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی دفعہ 2.5 کی خلاف ورزی کی ہے جس کا تعلق ایسے اعمال یا اشاروں کے استعمال سے ہے جس کی وجہ سے آوٹ ہونے والے بلے باز کی جانب سے جارحانہ رد عمل کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔
اس کے بعد نودیپ سینی کو اس غلط سلوک کرنے کی وجہ سے انکے حصہ میں ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ ویسٹ انڈیز کی اننگز کے چوتھے اوور کے دوران پیش آیا جب سینی نے پورن کی وکٹ حاصل کی تھی۔

فیلڈ امپائر نائجل ڈوگائڈ اور گریگوری بریتھویٹ ، تیسرے امپائر لیسلی رائفر اور چوتھے امپائر پیٹرک گوسٹارڈ نے یہ الزام عائد کیئے تھے۔

واضح رہے کہ بھارت تین میچوں کی سریز میں 2-0 کی ناقابل شکست سبقت حاصل کر لی ہے۔
6 اگست کو تیسرا ٹی -20 میچ گیانا میں کھیلا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.